چھوٹو نہیں پکڑا جارہا تو لمبو کیسا پکڑا جائے گا، شیخ رشید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چھوٹو نہیں پکڑا جارہا تو لمبو کیسا پکڑا جائے گا‘ چھوٹو نے پنجاب حکومت کو ہائی جیک کر رکھا ہے‘ زرداری اور نواز دونوں ایک ہی سکے کے حصے ہیں‘ جو بھی سیاسی نواز شریف کی حمایت کرے گا… Continue 23reading چھوٹو نہیں پکڑا جارہا تو لمبو کیسا پکڑا جائے گا، شیخ رشید











































