ایم کیو ایم اور پاک سر زمین پارٹی کے رہنماء آمنے سامنے،حیرت انگیز صورتحال
کراچی(نیوزڈیسک)یم کیو ایم اور پاک سر زمین پارٹی کے رہنماء آمنے سامنے،حیرت انگیز صورتحال،عدالت کے باہرایم کیو ایم اور پاک سر زمین پارٹی کے رہنماؤں کا بھی آمنا سامنا ہوا تو وسیم اختر نے طنز کیا کہ یہ لوگ اس قابل نہیں کہ ہاتھ ملایا جائے۔انسدا دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹرعاصم حسین کے… Continue 23reading ایم کیو ایم اور پاک سر زمین پارٹی کے رہنماء آمنے سامنے،حیرت انگیز صورتحال











































