پشاورمیں بھی بھتہ خوری شروع،افغانستان گڑھ بن گیا
پشاور(نیوزڈیسک) پشاورکی نجی یونیورسٹی کو بھتہ کی کال موصول ہوگئی بھتہ کیلئے کال افغانستان سے کی گئی ہیں ۔پولیس زرائع کے مطابق شہر کی معروف نجی یونیورسٹی (سٹی یونیورسٹی ) کو نامعلوم افراد کی جانب سے بھتہ کی کال موصول ہوئی ہیں ، بھتہ کیلئے کال افغانستان سے کی گئی تھی جس میں یونیورسٹی انتظامیہ… Continue 23reading پشاورمیں بھی بھتہ خوری شروع،افغانستان گڑھ بن گیا