منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ،پاکستانیوں نے قوم کے دِل جیت لئے

datetime 24  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ،پاکستانیوں نے قوم کے دِل جیت لئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز میں سفر کرنے والی مریض لڑکی کی حالت اچانک خراب ہوگئی ،فوری طورپر مریضہ کی قریبی سیٹیں خالی کروالی گئیں، کچھ ہی دیر بعد جہاز کے کپتان نے اعلان کیاکہ مریضہ کی حالت خراب ہونے کی وجہ سے اسے فوری طبی امداد کی ضرورت ہے اگر جہاز میں طبی شعبے سے منسلک افراد ہیں تو وہ فوری طورپر رجوع کریں، دیکھتے ہی دیکھتے تقریباً پندرہ افراد مریضہ کے گرد جمع ہوگئے حیرت انگیز طورپر ان میں سے آدھی خواتین تھیں جو کہ تمام ڈاکٹرز تھے جنہوں نے فوری طورپر مریض لڑکی کو طبی امداد دینے میں معاونت کی ،مریض لڑکی کی نم آنکھیں کہہ رہی تھیں کہ ”مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے“ ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…