ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

اردو بولنے والی مہاجر آبادی ایم کیوایم میں موجود پانچ ’را‘ ایجنٹوں سے اپنی قوم کو بچائیں،مصطفی کمال

datetime 19  اپریل‬‮  2016

اردو بولنے والی مہاجر آبادی ایم کیوایم میں موجود پانچ ’را‘ ایجنٹوں سے اپنی قوم کو بچائیں،مصطفی کمال

کراچی(نیوزڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفی کمال نے اردو بولنے والی مہاجر آبادی سے اپیل کی ہے کہ وہ متحدہ قومی موومنٹ میں موجود چار پانچ ’’را‘‘ کے ایجنٹوں سے اپنی قوم کو بچائیں اور 24اپریل کو جلسہ میں شرکت کریں ۔جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما افتخار رندھاوا نے پاک سرزمین… Continue 23reading اردو بولنے والی مہاجر آبادی ایم کیوایم میں موجود پانچ ’را‘ ایجنٹوں سے اپنی قوم کو بچائیں،مصطفی کمال

افغان چیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کابل میں خودکش حملے کے بعد پاکستان کا دورہ ملتویٰ کردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2016

افغان چیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کابل میں خودکش حملے کے بعد پاکستان کا دورہ ملتویٰ کردیا

کابل(نیوزڈیسک) افغان چیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کابل میں خودکش حملے کے بعد پاکستان کا دورہ ملتویٰ کردیا،واضح رہے کہ افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ نے مئی کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرنا تھا،منگل کو ایک بیان میں افغان چیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ کے ترجمان جاوید فیصل نے کہاکہ کابل دھماکے کے ابتدئی شواہد کے… Continue 23reading افغان چیف ایگزیکٹوڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کابل میں خودکش حملے کے بعد پاکستان کا دورہ ملتویٰ کردیا

چھوٹو گینگ کو پنجاب حکومت کی مکمل آشیرباد حاصل ہے،پیپلزپارٹی ارکان سندھ اسمبلی

datetime 19  اپریل‬‮  2016

چھوٹو گینگ کو پنجاب حکومت کی مکمل آشیرباد حاصل ہے،پیپلزپارٹی ارکان سندھ اسمبلی

کرا چی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی خیر النسا مغل،شمیم ممتاز اور غزالہ سیال نے جنوبی پنجاب میں راجن پور کے کچے کے علاقے میں چھوٹو ڈکیت گینگ کی جانب سے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے 20دن تک جنگ کرنے پر اپنے شدید تحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading چھوٹو گینگ کو پنجاب حکومت کی مکمل آشیرباد حاصل ہے،پیپلزپارٹی ارکان سندھ اسمبلی

پشاور،ملاکنڈڈویژن اورہزارہ میں مزید بارشوں کاامکان

datetime 19  اپریل‬‮  2016

پشاور،ملاکنڈڈویژن اورہزارہ میں مزید بارشوں کاامکان

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور،ملاکنڈڈویژن اورہزارہ میں مزید بارشوں کاامکان ہے،پی ڈی ایم اے نے متوقع بارشوں کے باعث صوبے میں الرٹ جاری کردیاہے۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے مالاکنڈ ہزارہ اور پشاور میں منگل سے بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے تاہم مالاکنڈ اور ہزارہ میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلئیڈنگ کے خطرات سے بھی… Continue 23reading پشاور،ملاکنڈڈویژن اورہزارہ میں مزید بارشوں کاامکان

غازی آباد میں قتل ہونیوالے حساس ادارے کے سابق اہلکار کے قتل کا سراغ مل گیا

datetime 19  اپریل‬‮  2016

غازی آباد میں قتل ہونیوالے حساس ادارے کے سابق اہلکار کے قتل کا سراغ مل گیا

لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ غازی آباد میں قتل ہونیوالے حساس ادارے کے سابق اہلکار کے قتل کا سراغ مل گیا ، برکت علی کو اسکے اپنے بیٹے اویس نے قتل کیا اور ڈکیتی مزاحمت کا ڈرامہ رچایا ، ملزم نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق 28مار چ… Continue 23reading غازی آباد میں قتل ہونیوالے حساس ادارے کے سابق اہلکار کے قتل کا سراغ مل گیا

عمران نے کرپشن کیخلاف آرمی چیف کے بیان کی حمایت کر دی

datetime 19  اپریل‬‮  2016

عمران نے کرپشن کیخلاف آرمی چیف کے بیان کی حمایت کر دی

پشاور(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے کرپشن کے خاتمے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں اور پورا پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت کا کام کرپٹ لوگوں کو پکڑنا اور جیل میں ڈالنا ہوتا ہے، ان… Continue 23reading عمران نے کرپشن کیخلاف آرمی چیف کے بیان کی حمایت کر دی

ترقیاتی منصوبوں کے نام پرلوٹ مار کس نے کی؟ شہبازشریف کھل کر بول پڑے

datetime 19  اپریل‬‮  2016

ترقیاتی منصوبوں کے نام پرلوٹ مار کس نے کی؟ شہبازشریف کھل کر بول پڑے

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے سابق حکمرانوں نے ترقیاتی منصوبوں کے نام پرلوٹ مار کرکے صوبے کے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہے ،اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر پیش رفت اورلاہور رنگ روڈسدرن لوپ کے منصوبے کے امور کا… Continue 23reading ترقیاتی منصوبوں کے نام پرلوٹ مار کس نے کی؟ شہبازشریف کھل کر بول پڑے

گورنمنٹ سکیم کے 100فی صد حاجیوں کو مدینہ منورہ میں قیام کے دوران مسجدِ نبویؐ کے قریب ترین رہائش فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 19  اپریل‬‮  2016

گورنمنٹ سکیم کے 100فی صد حاجیوں کو مدینہ منورہ میں قیام کے دوران مسجدِ نبویؐ کے قریب ترین رہائش فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) وزارتِ مذہبی امور نے گورنمنٹ سکیم کے 100فی صد حاجیوں کو مدینہ منورہ میں قیام کے دوران مسجدِ نبوی کے قریب ترین علاقے ’مرکزیہ‘میں رہائش فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس مقصد کے لئے مدینہ منورہ کی رجسٹرڈ اکاموڈیشن کمپنیوں اور کثیر المنزلہ عمارتوں کے مالکان سے 15دن کے اندر اندر… Continue 23reading گورنمنٹ سکیم کے 100فی صد حاجیوں کو مدینہ منورہ میں قیام کے دوران مسجدِ نبویؐ کے قریب ترین رہائش فراہم کرنے کا فیصلہ

بڑا آپریشن شروع،ڈاکوپسپا،سیکورٹی فورسز نے آخر ی حربہ بھی آزمالیا

datetime 19  اپریل‬‮  2016

بڑا آپریشن شروع،ڈاکوپسپا،سیکورٹی فورسز نے آخر ی حربہ بھی آزمالیا

راجن پور(نیوزڈیسک) بڑا آپریشن شروع،ڈاکوپسپا،سیکورٹی فورسز نے آخر ی وارننگ کاحربہ بھی آزمالیا-سکیورٹی فورسز کی جانب سے کچا جمال کے علاقے میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پمفلٹ پھینکے گئے جس میں چھوٹو گینگ سے یرغمالیوں کو رہا کرنے اور ہتھیار ڈالنے کا کہاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق کچے میں چھوٹو گینگ کے خلاف فورسز کا بڑا… Continue 23reading بڑا آپریشن شروع،ڈاکوپسپا،سیکورٹی فورسز نے آخر ی حربہ بھی آزمالیا