پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 915 ارب ڈالر کا سکینڈل،بالاخر کارروائی شروع کردی گئی
چنیوٹ (نیوز ڈیسک) 915 ارب ڈالر کے معدنی ذخائر کا ٹھیکہ جعلی فرم کو دینے کے الزام میں سابق صوبائی وزیر اور سابق سیکرٹری معدنیات سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔فیصل آباد اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پولیس نے اس سلسلے میں کارروائی کرتے ہوئے مقدمے کا اندراج کیا ۔جن افراد پر… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 915 ارب ڈالر کا سکینڈل،بالاخر کارروائی شروع کردی گئی