پانامہ لیکس پر متوقع احتجاج، اسلام آباد انتظامیہ کا ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پانامہ لیکس پر متوقع احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے‘ جناح ایونیو چوک سمیت ریڈ زون سے منسلک تمام راستوں پر کنٹینرز لگائے جائیں گے۔ پی ٹی آئی یوم تاسیس کے حوالے سے بھی سیکورٹی پلان تبدیلی کرد یا گیا ہے ۔… Continue 23reading پانامہ لیکس پر متوقع احتجاج، اسلام آباد انتظامیہ کا ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ