صدرممنون حسین تقریب میں پہنچتے ہی ششدر،حکومت کو سبکی کاسامنا،تحقیقات کاحکم دیدیاگیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان سپورٹس بورڈ میں قائد اعظم گیمز کی افتتاحی تقریب میں صدر ممنون حسین کے پہنچتے ہی گو نواز گو کے نعرے لگنے سے حکومت کو شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا ایوان صدر نے واقعہ کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اہم اداروں نے تفصیلات اکھٹی کرلیں،پاکستان سپورٹس بورڈ… Continue 23reading صدرممنون حسین تقریب میں پہنچتے ہی ششدر،حکومت کو سبکی کاسامنا،تحقیقات کاحکم دیدیاگیا