اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

نیب نے ایک اور دھما کہ کر ڈالا مشتاق رئیسانی کے بعد ایک اور بڑی شخصیت گر فتار

datetime 25  مئی‬‮  2016 |

کوئٹہ(ما نیٹر نگ ڈیسک)خالد لانگو نے بلوچستان ہائیکورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔نیب بلوچستان نے سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کو ہائی کورٹ کےباہر سے گرفتارکیاگیا۔نیب بلوچستان نےمشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں خالد لانگو کے3 سمن جاری کیےتھے۔سابق مشیرخزانہ خالد لانگو کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کردی گئی۔سابق مشیرخزانہ خالد لانگو کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج ہو گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…