کراچی(این این آئی)حکومت سندھ نے سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی جان کو خطرے کے پیش نظر انھیں بم پروف گاڑی مہیا کردی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی منظوری کے بعد شہلا رضا کو بم پروف گاڑی مہیا کردی گئی ہے جس کی مالیت 51 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہلا رضا نے وزیر اعلی سندھ کو اپنی جان کو خطرے سے متعلق آگاہ کیا تھا جس کے بعد وزیر اعلی سندھ محکمہ خزانہ کو ان کے لیے بم پروف گاڑی کے لیے رقم جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔
شہلا رضا کو 51 لاکھ کی گاڑی کس نے اور کیوں دی؟ سب پتہ چل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا



















































