اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار، تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز نااہل قرار

datetime 25  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز کو نااہل قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز کو الیکشن ٹریبونل نے اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دیا تھا جس کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا تاہم بدھ کو عدالت عظمیٰ نے کیس کی سماعت کے بعد الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے رائے حسن نواز کو نااہل قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…