شہبازشریف کو کشمیر بیچنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘ فواد چودھری
لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے بھارت سے متعلق مقف پر حیرانگی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنا پاکستان کی پالیسی نہیں ہے، مودی حکومت… Continue 23reading شہبازشریف کو کشمیر بیچنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘ فواد چودھری