تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،راجہ ریاض نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کا بڑا نقصان ، راجہ ریاض نے آئندہ الیکشن کے حوالے سے اہم ترین اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں لڑوں گا ۔ میڈیا… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،راجہ ریاض نے بڑا اعلان کر دیا