فوادچوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف رہنما فوادچوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں فواد چوہدری کا میڈیکل کیا جائے گا اور میڈیکل چیک اپ کے بعد انہیں بیرک الاٹ کی جائے گی۔جیل ذرائع بتاتے ہیں کہ فواد چوہدری کو بی کلاس دینی ہے یا نہیں اس پر فیصلہ… Continue 23reading فوادچوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا