پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

datetime 27  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد ( این این آئی) حکومت نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سمیت تحریک انصاف کے 10سابق وزراء کے ڈپلومیٹک پاسپورٹس منسوخ/ غیر فعال کر دیئے ۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے پاسپورٹس منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔ جن شخصیات کے پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں ان میں شاہ محمود قریشی ، شیخ رشید احمد ، اسد عمر ، پرویز خٹک ، علی امین گنڈا پور ، علی محمد خان ،عون عباسی ، فرخ حبیب ، زرتاج گل اور اعظم خان سواتی شامل ہیں ۔پاسپورٹ منسوخی کے بعد وزارت خارجہ ، وزارت داخلہ سمیت بیرون ممالک سفارتخانوں کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…