فواد چوہدری کو چور ،دہشتگرد کی طرح اٹھایا گیا ،کیا مارشل لاء لگ چکا ،اسکا اعلان باقی ہے ‘ حماد اظہر
لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو چور اور دہشتگرد کی طرح اٹھایا گیا ہے،گرفتاریوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے، ملک میں لٹیرے دندناتے پھر رہے ہیں، کیا ملک میں جمہوری حکومت قائم ہے؟ ،عمران خان کو گرفتار… Continue 23reading فواد چوہدری کو چور ،دہشتگرد کی طرح اٹھایا گیا ،کیا مارشل لاء لگ چکا ،اسکا اعلان باقی ہے ‘ حماد اظہر