برطانوی سپر مارکیٹ نے کرسمس کے موقع پر سبزیاں مفت کردیں سٹور کا نام ٹوئٹر کے مقبول ترین ہیش ٹیگز میں آگیا
لندن (این این آئی)برطانیہ کی سب سے مشہور بڑی سپر مارکیٹوں میں سے ایک نے مہنگائی اور بلند قیمتوں کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں کرسمس سیزن اور سال کے اختتام کی تعطیلات میں غریبوں کی مدد کرنے کے لیے ایک منفرد اور قابل ستائش اقدام شروع کیا اور سبزیاں مفت کردیں۔ اس اقدام کا… Continue 23reading برطانوی سپر مارکیٹ نے کرسمس کے موقع پر سبزیاں مفت کردیں سٹور کا نام ٹوئٹر کے مقبول ترین ہیش ٹیگز میں آگیا