لاہور( این این آئی)9مئی کو جناح ہائوس لاہور کے باہر اور اندر احتجاج، توڑ پھوڑ کے الزام میں سابق آئی جی سندھ اور پنجاب کے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزم رضوان ضیاء کو جناح ہائوس کے باہر احتجاج اور توڑ پھوڑ کے الزام میں پکڑا ہے، رضوان ضیاء کو جیو فینسنگ سے لوکیشن سامنے آنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم رضوان سابق آئی جی سندھ اور پنجاب میجر (ر)ضیا ء الحسن کا بیٹا ہے ۔
جناح ہاؤس حملہ،سابق آئی جی پولیس کا بیٹا بھی گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
خواتین کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے اہم اعلان کردیا



















































