منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حقیقی‘ بنانیوالے نے جماعت رجسٹر کرانے کی درخواست دیدی

datetime 26  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیارکرنے والے رکن اپنی پارٹی کیلئے الیکشن کمیشن میں جماعت رجسٹرڈ کر انے کی درخواست دیدی ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ملتان یوتھ ونگ کے سابق صدر راؤ یاسر نے گزشتہ روز پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔راؤ یاسر نے تحریک انصاف حقیقی بنانے کا اعلان کیا اور انہوں نے اپنی جماعت کو رجسٹر کرانے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست بھی دائر کردی ہے۔گزشتہ روز پریس کانفرنس میں راؤ یاسر کا کہنا تھا کہ ہم اپنے اداروں کے ساتھ مل کر ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے، جن نوجوانوں کی توڑ پھوڑ کی ویڈیو یا تصاویر نہیں ان کی رہائی کیلئیکام کروں گا، نوجوان پاکستان تحریک انصاف حقیقی کا ساتھ دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…