ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ افغان ٹرانزٹ کو قرار دے دیا گیا
کراچی (این این آئی)چیئرمین فارن ایکسچینج کمپنیز ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ افغانستان کا راستہ ہے۔خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ملک بوستان نے کہا کہ میں نے مفتاح اسماعیل، اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک کو بھی کہا تھا کہ ہمارا بہت بڑا مسئلہ افغان ٹرانزٹ ہے۔… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ افغان ٹرانزٹ کو قرار دے دیا گیا