جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

اگلے 72گھنٹے میں ایک اور کیڑا چھوڑ جائے گا،یہ اپنی جان بچانے کیلئے خان کوچھوڑ کر نکل رہے ہیں،فیصل واوڈا

datetime 27  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگلے 72گھنٹے میں ایک اور کیڑا چھوڑ جائے گا۔ یہ اپنی جان بچانے کیلئے خان کوچھوڑ کر نکل رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی زیدی کا پارٹی نہ چھوڑنے سے متعلق ویڈیو بیان اور ساتھ میں پارٹی سے علیحدگی کی خبر کا سکرین شارٹ شیئر کیا جبکہ علی زیدی کی جانب سے انہیں پارٹی سے معطل کئے جانے کا نوٹیفکیشن بھی ٹوئٹ کردیا۔

فیصل واوڈا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا میں قوم کومسلسل کہتا رہا اب خودکیڑے اورسانپوں کی اصلیت دیکھ لیں،میں خان کو بچانے کیلئے پارٹی سے نکالاگیا،یہ سب اپنی جان بچانے کیلئے خان کو چھوڑ کر نکل رہے ہیں۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ اس گٹرکے کیڑے کی باتیں یادہیں نہ آپ کو، دی اینڈ کہنے والے کا خود دی اینڈ ہوگیا، اگلے 72گھنٹے میں ایک اور کیڑا چھوڑ جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…