’مسئلہ یہ ہے کہ آپ سے کون شادی کرے گا ؟‘‘ امام الحق کے کلہ پہننے پر شاداب خان کا دلچسپ تبصرہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو دلہا بنتے دیکھ کر اب امام الحق نے بھی دلہا بننے کیلئے سوچ بچار شروع کردی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کلہ پہن کر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کسی اور کی شادی کے لیےکپڑوں کے ٹرائلز کر… Continue 23reading ’مسئلہ یہ ہے کہ آپ سے کون شادی کرے گا ؟‘‘ امام الحق کے کلہ پہننے پر شاداب خان کا دلچسپ تبصرہ