اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ملک میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

datetime 27  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ ہفتے سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 31 مئی تک آزاد کشمیر بھر میں شدید بارش کا امکان ہے، سرگودھا، چیچہ وطنی، بہاولنگر اورخانیوال سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیرمیں نے نئی ایڈوائزری جاری کردی ہے، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، شدید بارش سے ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو سکتی ہے، ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ سیاح اور مقامی لوگ سفر سے محتاط کریں۔محکمہ موسمیات کے مطابق  اتوار سے ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں ہوائیں داخل ہوں گی جو 31 مئی تک بارشوں کا سبب بنیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…