اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نو مئی کے واقعات کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہوا جس کے بعد پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑنے والوں میں موجودہ اور سابق ایم پی ایز، سینیٹرز اور ٹکٹ کے خواہش مند شامل ہیں جن کی تعداد 101 سے تجاوز کر گئی ہے اور مزید رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا امکان ہے۔
اب تک پی ٹی آئی کے کتنے رہنما پارٹی چھوڑ چکے ہیں؟ بڑا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا



















































