جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پشاور بی آر ٹی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

datetime 27  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی) پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی) سروس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، کمپنی نے حکومت سے 45 کروڑ روپے کے بقایاجات مانگ لئے۔تفصیلات کے مطابق پشاور بی آر ٹی کی بسیں چلانے والی نجی کمپنی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کے 45 کروڑ روپے واجب الادا ہیں، گزشتہ تین ماہ سے ادائیگی نہیں کی جارہی اور رقم کی عدم ادائیگی پر سروس چلانا مشکل ہوجائے گا۔

خط میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ رقم ادا نہ کرنے کی صورت میں سروس بند کرنی پڑے گی، جس سے 3 لاکھ بی آر ٹی مسافر ہوں گے۔خط میں بتایا گیا ہے کہ متعلقہ حکام کو دو بار خط لکھا لیکن شنوائی نہ ہوئی، جبکہ چیف سیکرٹری اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے بھی مسئلہ حل نہیں کیا۔خط میں کہا گیا کہ حالانکہ ٹرانس پشاور کے پاس فں ڈز موجود ہیں لیکن ادائیگی نہیں کر رہے، اس لئے معاملہ میں مداخلت کرکے رقم کی ادائیگی یقینی بنائی جائے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…