اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

بنوں،پالتو کتے کو مارنے کے الزام میں مالک نے نوجوان کو قتل کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2023 |

بنوں(این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے سرور غزنی خیل میں پالتو کتے کو مارنے کے تنازع پر مالک نے 35سالہ نوجوان کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قتل کا افسوسناک واقعہ تھانہ صدر کی حدود سرور غزنی خیل میں رونما ہوا،جہاں ملزم نے نوجوان کو قتل کرنے کے بعد لاش پر پٹرول چھڑک کر آگ بھی لگا دی۔ پولیس کے مطابق مقتول پر ملزم کے پالتو کتے کو مارنے کا الزم تھا،ملزم عمیر نے پولیس کو لاش دینے سے بھی انکار کیاجس پر پولیس کی بھاری نفری نے ملزم کی گرفتاری اور لاش کی حوالگی کیلئے کارروائی کا آغاز کیا،گرفتاری کے دوران پولیس کی فائرنگ سے ملزم بھی مارا گیا۔حکام کے مطابق پولیس مقابلے میں مارے جانے والا مبینہ ملزم عمیر نے اس سے پہلے لکی گیٹ میں ڈی ایس بی کے دو اہلکاروں پر چاقو سے وار کرکے زخمی کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…