پاک بحریہ کے5 افسران کو سزائے موت سنا دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوی ٹربیونل نے 6 ستمبر 2014 کو کراچی نیول ڈاک یارڈ پر حملہ کیس میں ملوث پاک بحریہ کے 5 افسران کو سزائے موت سنادی‘نیوی ٹربیونل سے سزا پانے والے ایک افسر کے والد میجر ریٹائرڈ سعید احمد نے میڈیا کو بتایا۔ ان کے بیٹے سب لیفٹیننٹ حماد احمد اور دیگر 4… Continue 23reading پاک بحریہ کے5 افسران کو سزائے موت سنا دی گئی