جمشید دستی ’’جھاڑو‘‘پھیرنے کو تیار،بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد(آئی این پی)مظفر گڑھ سے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے باقاعدہ درخواست دے دی۔ منگل کو رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی طرف سے الیکشن کمیشن میں پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے جمع کرائی گئی درخواست کے ساتھ پارٹی منشور اور انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات بھی شامل کی گئی… Continue 23reading جمشید دستی ’’جھاڑو‘‘پھیرنے کو تیار،بڑا قدم اُٹھالیا