اسلام آباد، ایم این اے کے بھائی نے پولیس اہلکار کوگولی مار دی،تھانے میں ہنگامہ
اسلام آباد (آن لائن) پارلیمانی سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی سرزمین خان کے بھائی نے پوش سیکٹر ایف سیون میں پولیس اہلکار کو گولی مار دی ہے‘ جبکہ رکن قومی اسمبلی نے تھانہ کوہسار میں غل غپاڑہ کیا پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں محرر کو دھکے دیئے اور وزارت داخلہ جانے کی دھمکیاں دے کر فرار… Continue 23reading اسلام آباد، ایم این اے کے بھائی نے پولیس اہلکار کوگولی مار دی،تھانے میں ہنگامہ