خاموشی سے آزادکشمیرمیں بڑا کام ہوگیا،تحریک انصاف کے بڑی جماعت کے ساتھ اتحادکااعلان
مظفرآباد(نیوزڈیسک)خاموشی سے آزادکشمیرمیں بڑا کام ہوگیا،تحریک انصاف کے اہم جماعت کے ساتھ اتحادکااعلان، تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں تحریک انصاف اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد کا اعلان کردیاگیا ہے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود اور مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان… Continue 23reading خاموشی سے آزادکشمیرمیں بڑا کام ہوگیا،تحریک انصاف کے بڑی جماعت کے ساتھ اتحادکااعلان