پانامہ لیکس معاملہ ،ایف بی آر نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پانامہ لیکس کی تحقیقات حکومتی خط سے مشروط کردی ، جب تک حکومت ایف بی آر کو تحقیقات کیلئے خط نہیں لکھے گی تب تک ایف بی آر پانامہ لیکس کے حوالے سے تحقیقات نہیں کرے گا ،ایف بی آر ترجمان ڈاکٹر اقبال نے آن لائن سے خصوصی گفتگو… Continue 23reading پانامہ لیکس معاملہ ،ایف بی آر نے بڑا اعلان کر دیا