فوج کو اقتدار میں آنے کی دعوت ،اہم سیاسی رہنما نے انتباہ کردیا
کراچی(این این آئی)صوبائی مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ کچھ لوگ فوج کو وقفہ وقفہ سے اقتدار میں آنے کی دعوت دیتے ہیں لیکن ہم جمہوریت کو ختم کرنے کے لئے فوج کو بلانے اور غیر آئینی قدم اٹھانے کی دعوت دینے کے سخت خلاف ہیں ۔ میراں محمد شاہ روڈ… Continue 23reading فوج کو اقتدار میں آنے کی دعوت ،اہم سیاسی رہنما نے انتباہ کردیا