تحریک انصاف کے ایم پی اے نے کھلبلی مچادی،مقددمہ درج ،گرفتاری کیلئے چھاپے
لیہ (این این آئی) لیہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے نے پولیس کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کے بعد ہوائی فائرنگ کردی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔اطلاعا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالمجید نیاز نے اپنے ڈیر ے پر… Continue 23reading تحریک انصاف کے ایم پی اے نے کھلبلی مچادی،مقددمہ درج ،گرفتاری کیلئے چھاپے











































