امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے 29ہزار پاسپورٹ منسوخ کردئیے، وجہ بھی سامنے آگئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے نادرا کی سفارش پر 29 ہزار پاسپورٹ منسوخ کردئیے ہیں۔امیگریشن اینڈ پاسپورٹ حکام کے مطابق جن افراد کے پاسپورٹ منسوخ کئے گئے ہیں وہ تمام غیرملکی تھے اور ان کا ڈیٹا بھی مشکوک تھا۔ پاسپورٹ منسوخی کی سفارش نادرا کی طرف سے کی گئی ہے۔ نادرا کی سفارش پر… Continue 23reading امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے 29ہزار پاسپورٹ منسوخ کردئیے، وجہ بھی سامنے آگئی











































