رینجرز کی درخواست مسترد، بڑی شخصیت کی کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رینجرز کی درخواست مسترد کرتے ہوئے شہر کے نامزد میئر وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔رینجرز کی جانب سے کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر کے بیرون ملک جانے سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی۔… Continue 23reading رینجرز کی درخواست مسترد، بڑی شخصیت کی کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی











































