پی آئی کے طیاروں سے بھاری مقدار میں منشیات کی سمگلنگ،ذمہ دار کس کو ٹھہرایاگیا؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ نے پی آئی کے جہازوں سے منشیات برآمدگی کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار،چیئرمین ایف بی آر اور چیئرمین پی آئی آے کوآئندہ اجلاس میں طلب کرلیا،پی آئی اے کے جہازوں سے27اور3 کلوگرام منشیات برآمد ہونے کے معاملہ پر… Continue 23reading پی آئی کے طیاروں سے بھاری مقدار میں منشیات کی سمگلنگ،ذمہ دار کس کو ٹھہرایاگیا؟ حیرت انگیز انکشاف











































