KP کو افغانستان کا حصہ کہنے والے محمود اچکزئی ’’راء‘‘ سے کیا کچھ لیتے رہے؟ تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار کے حیرت انگیز انکشافات‘ پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کو افغانستان کا حصہ قرار دینے والے بلوچ رہنما محمود اچکزئی بارے اہم ترین انکشافات نے تہلکہ مچا دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار مبشر لقمان نے کہا کہ بدنام… Continue 23reading KP کو افغانستان کا حصہ کہنے والے محمود اچکزئی ’’راء‘‘ سے کیا کچھ لیتے رہے؟ تہلکہ خیز انکشافات











































