تحریک انصاف میں اعلیٰ سطح پر نئی تقرریاں،نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد(آن لائن)سیف اللہ خان نیازی پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل، مراد سعید ڈپٹی سیکرٹری جنرل جبکہ سید صمصام بخاری سیکرٹری اطلاعات پنجاب مقرر۔ تقرریوں کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردئیے گئے ہیں۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیرخان ترین نے تمام تقرریوں کا نوٹیفکیشن… Continue 23reading تحریک انصاف میں اعلیٰ سطح پر نئی تقرریاں،نوٹیفیکیشن جاری











































