عید کے بعد ہوگا دما دم مست قلندر، کون کرنے جا رہا ہے اور کیوں ؟ بڑی خبر آ گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ کرپشن کے ون نکاتی ایجنڈے پرعید کے بعد تحریک شروع کروں گا ،بلاول بھٹوتحریک میں ہونگے یا نہیں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا،انہوں نے کہاکہ حکومت کوپتہ ہے کہ ٹی آراوزبن جائیں گے تونوازشریف کوجیل جانا ہوگا ،اس لیے ٹی آراوزنہیں بننے دیے… Continue 23reading عید کے بعد ہوگا دما دم مست قلندر، کون کرنے جا رہا ہے اور کیوں ؟ بڑی خبر آ گئی











































