ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ، پاکستان کے اہم ترین ادارے کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کا دائرہ کار خیبر ایجنسی تک بڑھانے کے بعد مزید سات چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ارندو چترال ، نواگئی پاس باجوڑ ، کھیر لچی ، کرم ایجنسی، غلام خان چیک پوسٹ شمالی وزیرستان ، جنوبی وزیرستان کے اور گورسل کی چیک پوسٹ پر… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ، پاکستان کے اہم ترین ادارے کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا











































