عمران خان کی بہن کا مر یم نواز کو لکھا ہوا خط منظر عام پر آگیا
لاہور(آن لائن)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے مریم نواز سے تحریری معافی مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے مریم نواز شریف کو خط لکھا جس میں انہوں نے ان سے باقاعدہ معذرت کرتے ہوئے گزشتہ روز پروٹوکول… Continue 23reading عمران خان کی بہن کا مر یم نواز کو لکھا ہوا خط منظر عام پر آگیا











































