شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم پا کستان محمد نواز شریف نے گزشتہ روز چیف کو آرڈینیٹر برا مدنی دستر خوان حکومت پنجاب حاجی محمد نواز سابق ایم پی اے کو لندن سے ٹیلی فون کیا اور انکی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے ڈی سی او شیخوپورہ نے مرحومہ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا ئی اور وزیر اعلیٰ کی جا نب حا جی محمد نواز سے اظہار تعزیت کرتے ہو ئے مرحومہ کے بلندی درجات کے لئے دعا کی وفاقی اور صوبائی وزرا ء ارکان اسمبلی ،یو سی چیئر مینوں ، کو نسلروں کے علاوہ تعزیت کر نیوالوں کا ان کے گھر تا نتا بندھا رہا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف















































