اغواء کے بعد کے بعد اڑھائی ماہ کہاں رکھاگیا؟علی حیدر گیلانی کاناقابل یقین انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)تین برس تک اغواکاروں کے قبضے میں رہنے کے بعد افغانستان سے بازیاب ہونے والے سابق پاکستانی وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ القاعدہ ان کے بدلے ایمن الظواہری کے خاندان کی چند خواتین کی رہائی چاہتی تھی ٗ اغواء سے قبل کوئی… Continue 23reading اغواء کے بعد کے بعد اڑھائی ماہ کہاں رکھاگیا؟علی حیدر گیلانی کاناقابل یقین انکشاف











































