وزیر اعظم کی نااہلی ،شیخ رشید کے خواب ،’’تصویر ‘‘نے سوشل میڈیاپر ہنگامہ کھڑاکردیا
اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے ، سردار لطیف کھوسہ نے متعدد دفعہ کہنی ماری تو آنکھ کھلی۔ شیخ رشید کی سوتے میں تصویر نشر ہونے پر سوشل میڈیا پر… Continue 23reading وزیر اعظم کی نااہلی ،شیخ رشید کے خواب ،’’تصویر ‘‘نے سوشل میڈیاپر ہنگامہ کھڑاکردیا











































