بچوں کے اغوا کا معاملہ، پنجاب پولیس نے حیرت انگیز بیان دیدیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا اور ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب شہزادہ سلطان نے کہاکہ پنجاب میں بچوں کے اغواء کا کوئی منظم گینگ ملوث نہیں،بچو ں کے لاپتہ ہونے سے متعلق پولیس نے لا پرواہی کا مظاہرہ نہیں کیا ، گمشدہ بچوں کی تلاش کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے… Continue 23reading بچوں کے اغوا کا معاملہ، پنجاب پولیس نے حیرت انگیز بیان دیدیا











































