پرویز مشرف نے ناقابل یقین اعلان کردیا
دبئی (این این آئی) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ جلد پاکستان واپس آئیں گے اور 2018 کے عام انتخابات میں بھر پور طریقے سے حصہ لیں گے ۔آل پاکستان مسلم لیگ کے شعبہ اطلاعات کے مطابق دبئی میں پارٹی کی گلوبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ… Continue 23reading پرویز مشرف نے ناقابل یقین اعلان کردیا









































