ملک میںکس کی حکومت ہے؟عمران خان کے دھرنے کی ناکامی کی وجہ کون تھا؟اعتزاز احسن کے تہلکہ خیز دعوے
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی غیرموجودگی میں مریم نواز کی حکومت ہے ٗعمران خان کے دھرنے کی ناکامی کی وجہ میں اور خورشید شاہ تھے، مسلم لیگ (ن )جمہوریت کیلئے خطرہ ہے ٗپاناما لیکس کا معاملہ سڑکوں پر حل ہوگا۔نجی ٹی وی… Continue 23reading ملک میںکس کی حکومت ہے؟عمران خان کے دھرنے کی ناکامی کی وجہ کون تھا؟اعتزاز احسن کے تہلکہ خیز دعوے