وزیر اعظم جلا وطن ہیں’ملک انٹرنیٹ پر چل رہا ہے’ شیخ رشید
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس وقت وزیراعظم ‘جلا وطن’ ہیں جبکہ ملک انٹرنیٹ پر چل رہا ہے۔ نجی ٹی وی کو دےئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان حالات میں فوج فیصلے کرنے والی ہے،… Continue 23reading وزیر اعظم جلا وطن ہیں’ملک انٹرنیٹ پر چل رہا ہے’ شیخ رشید