56افراد کو اغوا کرنے والے مجرم کا ڈراپ سین، طریقہ واردات سن کر دنگ رہ جائیں گے
گھوٹکی(مانیٹرنگ ڈیسک) گھوٹکی میں پولیس نے رونتی اور کھینجو کے علاقوں میں کاروائیاں کر کیسنگین مقدمات میں مطلوب11 ڈاکوؤں کو گرفتا ر کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے، ان میں لڑکیوں کی آواز نکال کر 56افراد کو اغوا کرنے والا ملزم راحب شربھی شامل ہے۔ایس ایس پی مسعود بنگش کے مطابق پولیس نے رونتی… Continue 23reading 56افراد کو اغوا کرنے والے مجرم کا ڈراپ سین، طریقہ واردات سن کر دنگ رہ جائیں گے