گواردر ائیر پورٹ ، پاکستان دنیا کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لے گا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کی بندرگاہ گوادر پر 26 کروڑ امریکی ڈالر کی مالیت سے تعمیر ہونے والے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے ’اے 380‘کے اترنے کی سہولت موجود ہو گی۔چین پاکستان اکنامک کوریڈور ’سیپیک‘ سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کو بتایا گیا کہ ہوائی اڈے کی… Continue 23reading گواردر ائیر پورٹ ، پاکستان دنیا کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لے گا











































